بعثت پیامبر اکرم کی غرض و غایت نہج البلاغہ کی نظر میں

اللہ سبحانہ‘ نے محمد ﷺ کو حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اس کے بندوں کو محکم و واضح قرآن کے ذریعہ سے بتوں کی پرستش سے کدا کی پرستش کی طرف اور شیطان کی اطاعت سے اللہ کی اطاعت کی طرف نکال لے جائیں۔ تاکہ بندے اپنے پروردگار سے جاہل و بے خبر رہنے کے … بعثت پیامبر اکرم کی غرض و غایت نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں